دہشت گرد یا جہادی
December 9, 2017والتئیر
December 9, 2017روسو
قاضی جاوید
روسو فطرت پرست مفکر تھا اور وہ تہذیب وتمدن کو فطرت سے دوری قراردیتا تھا۔ کئی مذہبی، اخلاقی، سماجی اور سیاسی مسائل پر اس نے انقلاب آفریں خیالات پیش کئے۔ روسو شہری آزادیوں، جمہوریت اور انسانی مساوات کا علمبردار تھا۔ اس کی کتاب ‘معاہدہ عمرانی’ نے جدید ذہن کی تشکیل میں اہم حصہ لیا ہے۔
Be the first to review “روسو” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.