اچھی اور بری حکومت
December 18, 2017ڈسٹرکٹ گزیٹئر: ملتان ڈویژن 1947ء
December 18, 2017Scheherazade Maghrib Main
Translation by Zahida Hina
شہر زاد مغرب میں
فاطمہ مرنیسی
ترجمہ: زاہدہ حنا
آج کے زمانے میں جب کہ نسائی ادب اور نسائی تنقید کا شہرہ ہے عالمی شہرت یافتہ داستان ’’الف لیلہ ولیلہ‘‘ کی تفسیر عرب دانشوروں پر قرض ہے۔ فاطمہ مرنیسی نے یہی قرض اتارا ہے اور
Scheherzad Goes West
کے نام سے ایک بے حد دلچسپ کتاب تحریر کی ہے۔ یہ کتاب جو ’’شہرزاد مغرب میں‘‘ کے عنوان سے اردو میں شائع ہو رہی ہے اس میں فاطمہ مرنیسی نے الف لیلہ ولیلہ کو ایک الگ زاویے سے دیکھا ہے اور مشرق و مغرب کی ذہین و حسین عورت کا موازنہ بہت پرلطف انداز میں کیاہے۔ مغرب جہاں آزادی نسواں کی تحریک چلی اور جس کے اثرات ہم پر بھی مرتب ہوئے ۔ اس داستان کے حوالے سے عرب مسلمان عورت ایک نئے رنگ میں نظر آئی ہے۔فاطمہ نے اپنی کتاب میں شہریار کی تحلیل نفسی کا نکتہ بھی اٹھایا ہے۔ہم اس کتابکے ذریعہ الف لیلہ کی داستان کے نئے معانی سے روشناس ہوتے ہیں۔
فاطمہ مرنیسی: رباط کی محمد پنجم یونیورسٹی میں سوشیالوجی کی پروفیسر ہیں۔ وہ متعدد کتابوں کی مصنف ہیں۔ ان کی کئی کتابیں اردو میں بھی ترجمہ ہو چکی ہیں، جن میں ’’حجاب سے آگے‘‘ بہت مشہور ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.