افغانستان: بھارت کی مداخلت
December 18, 2017الزائمر کو پسپا کرنا
December 18, 2017پاکستان برادری ازم، سیاست اور سرپرستی
انا طول لیون
ترجمہ: محمد صفدر سحر
پاکستان بطور ریاست کمزور ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ برادری ازم ہے۔ نہ صرف اس حوالے سے کہ ملکی وسائل کی لوٹ کھسوٹ میں سیاسی سرپرستی سے یہ جڑی ہے بلکہ اس کی وجہ سے مقامی سطح تک لوگوں کی حتی کہ قانون نافذ کرنے والے اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کی وفاداری ریاست کی بجائے برادری سے ہے۔ اور جو اقتدار اعلی ریاست کا حق تھا وہ برادری کو مل چکا ہے۔ یوں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ مغربی ریاستوں کو سامنے رکھیں تو پاکستان کی تشکیل ریاست کے ابتدائی مراحل میں ہے جہاں ادارے باقاعدہ شکل میں موجود ہیں۔
اناٹول لیون: برطانوی صحافی ہیں، وہ نیوامریکن فاؤنڈیشن ریسرچر ہیں۔ انہوں نے امریکی گلوبل حکمت عملی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تحقیقی کام کیا ہے۔ اخبار ٹائمز لندن کے نمائندے کی حیثیت سے انہوں نے پاکستان، افغانستان اور روس کے بارے میں تحقیقی مضامین لکھے۔ انہوں نے کیمرج یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.