سائنس اور شعری جمالیات
December 7, 2017رازوں کے سوداگر اور دوسرے مضامین
December 7, 2017Khala’i Science aur Pathar ke Zamanay ki Siyasat
by John Averty
خلائی سائنس اور پتھر کے زمانے کی سیاست
جان ایوری
ترجمہ: محمد ارشد رازی
آج کی سائنس گو خلائی دور تک پہنچ چکی ہے لیکن انسان جسمانی اور جذباتی طور پر ابھی تک پتھر کے زمانے میں ہی زندگی گزار رہا ہے۔جس تیزی سے سائنسی کلچر مسلسل تبدیل ہورہا ہے اس تیزی سے انسان کا جنیاتی ارتقاء نہیں ہورہا ہے۔ اس لیے ہمارے سیاست دانوں اور حکمرانوں کا طرز عمل آج بھی پتھر کے زمانے کے اپنے آباؤ اجداد والا ہی ہے اور سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ آج ہم ایک دوسرے کو بھالے اور کلہاڑی کے بجائے ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ للکار رہے ہیں۔
Be the first to review “خلائی سائنس اور پتھر کے زمانے کی سیاست” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.