ڈسٹرکٹ گزیٹئرز
December 9, 2017زلزلہ: اسباب، امکانات اور حفاظتی تدابیر
December 9, 2017Samraaj aur Mazaahmat: Tariq Ali se Interview
Translated by Arshad Razi
سامراج اور مزاحمت: طارق علی سے انٹرویو
ڈیوڈ برسمین
ترجمہ: ارشد رازی
طارق علی ایک ہنگامہ پرور شخصیت ہیں۔ وہ سیاسی مبصر ہیں بہت ہی فعال سیاسی کارکن ہیں اور اس کے ساتھ ناول نگار بھی ہیں چونکہ وہ خود عالمی سیاست کا ایک حصہ ہیں اس لیے جس گہری نظر اور جس علمی بصیرت کے ساتھ وہ بین الاقوامی سیاست کا تجزیہ کرتے ہیں اس سے عالمی حالات کے اندرونی گوشے بھی سامنے آجاتے ہیں۔ ڈیوڈ برسمین نے پاکستان‘ افغانستان‘ عراق اور فلسطین کے حالات اور امریکی پالیسیوں پر طارق علی سے طویل بات چیت کی تھی جو کتابی شکل میں شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب اسی کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب سیاسی کارکنوں‘ سیاست کے استادوں اور طالب علموں کے ساتھ عام قاری کو بھی عالمی سیاست کے بارے میں ایک نئی بصیرت سے روشناس کرتی ہے۔
Be the first to review “سامراج اور مزاحمت: طارق علی سے انٹرویو” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.