ساون دیس
May 9, 2017پاکستان میں انتظامیہ کا زوال
May 11, 2017پاکستان میں طلباء تحریک
Categories: All, Free Download, Social Issues
Tags: Education Social Issues
Pakistan main Talba Tehreek
by Prof. Aziz-Udin Ahmad
پاکستان میں طلبہ تحریک
پروفیسر عزیزالدین احمد
پاکستان تیسری دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے جہاں طلبہ نے عوام کے اندر معاشرتی اور سیاسی شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان میں طلبہ تحریک مختلف ادوار سے گذری ہے۔ اس تحریک کا سب سے زیادہ فعال دور 1970 کی دہائی تھا جب طلبہ باقاعدہ ملکی سیاست پر اثر انداز ہوئے ۔ کتاب میں قیام پاکستان سے 1999 تک اس تحریک کے اتارچڑھاؤ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ آج تک اس تحریک کی تاریخ پر کسی نے نظر نہیں ڈالی۔ یہ پہلی کتاب ہے جس میں اس تحریک کا جائزہ تاریخی تناظر میں لیا گیا ہے۔
Be the first to review “پاکستان میں طلباء تحریک” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.