پاکستان ہندوستان ایٹمی امن ریڈر
April 25, 2017پولیس: شہری معاشرے کا اہم بازو
April 27, 2017Sultana ka Khwaab
Translation by Dr. Arifa Sayyeda Zahra
سلطانہ کا خواب
رقیہ سخاوت حسین
ترجمہ: ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا
رقیہ حسین مسلم بنگال کی وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں نے 1905 میں انگریزی زبان میں ناول لکھا۔ اس ناول نے اس زمانے میں ہی شہرت حاصل نہیں کی تھی بلکہ آج بھی اسے ایک خوبصورت یوٹوپیائی ناول کے طور پر پسند کیا جاتا ہے۔ رقیہ حسین نے مستقبل کی ایک ایسی دنیا کا خاکہ تیار کیا ہے جہاں سارا نظام عورتوں کے ہاتھ میں ہے۔ آج سے قریب ایک سو سال پہلے اس ناول نے مردوں کے معاشرہ کی بے انصافیوں کو جس طرح اجاگر کیا ہے وہ آج کی کہانی معلوم ہوتی ہے۔
Be the first to review “سلطانہ کاخواب” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.