چار ناولٹ
April 19, 2017اعتراف
April 21, 2017Shikasta Satoon per Dhoop
Translation by Intazar Hussain
شکستہ ستون پر دھوپ
عطیہ حسین
ترجمہ: انتظار حسین
عطیہ حسین کا انگر یزی ناول
Sunlight On A Broken Column
جب 1961 میں انگلستان سے چھپا تو اس نے ادبی دنیا میں ایک تہلکا مچا دیا تھا۔ ادبی نقادوں کو عطیہ حسین کی شکل میں ایک اور قرۃ العین حیدر نظر آئی تھیں جو اردو کے بجائے انگریزی زبان میں یوپی کے زوال پذیر جاگیرداری سماج کو اس کے صحیح تناظر میں پیش کررہی تھیں۔ عطیہ حسین اپنے ناول میں صرف یوپی کے جاگیر دار خاندان کی داستان ہی بیان نہیں کررہی ہیں بلکہ اس مسلم معاشرہ کی نقشہ کشی کررہی ہیں جو برصغیر کی تقسیم کے فوراً بعد ہندوستان کی سرزمین پر تشکیل پارہا تھا۔
Be the first to review “شکستہ ستون پر دھوپ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.