دھرتی کے دکھ
May 13, 2017تیسری لہر
May 14, 2017طالبان: اسلام، تیل اور سازشوں کا کھیل
₨ 250
Categories: All, Free Download, Jihad and Militancy
Tag: Jihad and Militancy
Taliban: Islam, Tail aur Saazishon ka Khail
by Ahmad Rashid
طالبان: اسلام تیل اور سازشوں کا نیا کھیل
احمد رشید
ترجمہ: حمید جہلمی
احمد رشید کو اس کتاب پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے نثار عثمانی ایوارڈ دیا ہے۔ عالمی شہرت کی صحافی ڈیلی ٹیلیگراف لندن اور فار ایسٹرن اکنومک ریویو کے نمائندے احمد رشید نے افغانستان میں روسی فوجوں کی آمد ٗ روس کی پسپائی اور اس کے بعد خانہ جنگی اور خون خرابے کے جوواقعات اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں اور وسط ایشیا کی تیل کی پائپ لائنوں کے لئے بین الاقوامی تیل کمپنیوں کی جن سازشوں کا مطالعہ کیا ہےٗ انہوں نے سارا احوال اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ بیان کردیا گیا ہے۔
Be the first to review “طالبان: اسلام، تیل اور سازشوں کا کھیل” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.