دشمن کی تلاش: پاکستانی ریاست اور معاشرے کے بحران
April 18, 2017شکستہ ستون پر دھوپ
April 20, 20174 Novelette
Translation by Altaf Ahmad Qureshi
چار ناولٹ
کنزا برو اوئے
ترجمہ: الطا ف احمد قریشی
اس مجموعے میں جاپان کے نوبیل انعام یافتہ ناول نگار کنز ا برو اوئے کے چار مختصر ناول شامل ہیں۔ یہ ناول اوئے کے مخصوص طرز احساس‘ اظہار کے غیر رسمی انداز اور بے باک نگار ی کی بھر پور نمائندگی کرتے ہیں۔ اوئے جدید جاپانی ادب کا سب سے بڑا نام ہے ۔اس نے جاپانی ادب کو “علاقائی اور مقامی سرحدوں” سے باہر نکال کر ادب کی عالمی اور آفاقی سرحدوں میں داخل کردیا ہے۔ مجموعے میں شامل چاروں ناولوں کا تجرباتی انداز تحریر پڑھنے والے کو شروع سے ہی اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
Be the first to review “چار ناولٹ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.