دنیا کا بدترین صحرا تکلامکان عبور کرنے کی داستان
December 9, 2017فی سبیل اللہ فساد
December 9, 2017Lafzon ki Kahani, Lafzon ki Zubani
Translated by Sheraz Raj
لفظوں کی کہانی لفظوں کی زبانی
خالد احمد
ترجمہ: شیراز راج
کوئی نہ کوئی زبان ہم سب بولتے ہیں اور بعض صورتوں دو تین زبانوں میں مافی الضمیر اداکرنے پر قادر ہوتے ہیں لیکن زبان کے تشکیلی اجزا یعنی الفاظ کی بناوٹ پر غور شاید ہی کرتے ہوں۔ خالد احمد نے اس پر غور کیا ہے۔ بلاخوف تردید کہا جاسکتا ہے کہ اس موضوع پریہ بہت قرینے کی کتاب ہے اور اس میں ہمیں اردو ٗ پنجابی ٗ دوسری پاکستانی اور ایشیائی یورپی زبانوں میں مستعمل بعض لفظوں کے بارے میں ایسی معلومات ملتی ہیں جو چونکا دینے والی ہیں۔
Be the first to review “لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.