فصیلوں کے ادھر
May 5, 2017مذہبی رواداری
May 7, 2017قصائی کی بیوی
لی آنگ
ترجمہ: تنویر اقبال
ایک نوجوان عورت اپنے شوہر کو قتل کردیتی ہے۔ کیوں؟ کیا وہ بد کردار ہے؟ اس کے کسی اور کے ساتھ تعلقات تھے؟ اس کا شوہر بد کردار تھا؟ اس کے تعلقات کسی اور عورت سے تھے؟ اس عورت کے تمام عزیز و اقارب اور جاننے والے سب اسی قسم کی باتیں کرتے ہیں۔ اور کوئی بھی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ مسئلہ کچھ اور ہی ہے۔ وہ عورت اپنی گھریلو زندگی سے تنگ آچکی تھی۔ وہ اپنے شوہر سے اور اپنی زندگی سے تنگ آچکی تھی لیکن جس معاشرہ میں وہ رہتی ہے وہ معاشرہ یہ بات قبول کرنے کو تیار نہیں۔
Be the first to review “قصائی کی بیوی” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.