غصّے کا عہد: عہدِ حاضر کی تاریخ
September 3, 2019آپ کا دماغ ٹائم مشین ہے: علم الاعصاب اور زمان کی طبیعیات
September 21, 2019سرطان کی روداد: طب کی دُنیا کے سربستہ راز
₨ 650
Sartaan ki roodaad: Tibb ki Dunya ke Sarbasta Raaz
Translation by Aizaz Baqir
سرطان کی روداد: طب کی دنیا کے سربستہ راز
جارج جانسن
ترجمہ: اعزاز باقر
کینسر یا سرطان ایک ایسی موذی بیماری ہے جو ہر سال دنیا بھر میں سینکڑوں انسانوں کی جان لے لیتی ہے۔ یہ کتاب اس مرض پر ایک طبی تحقیق بھی ہے اور کتاب کے مصنف کا ذاتی تجربہ بھی۔ کینسر کے حوالے سے ایک انتہائی اہم سوال یہ ہے کہ یہ کس حد تک ناگزیر ہے، کس حد تک جسمانی ساخت کا حصہ ہے، اور کس حد تک آلودگی، صنعتی کیمیاوی مواد اور دیگر انسانی کارستانیوں کا نتیجہ ہے۔ کتاب میں ان سوالوں پر غور کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
جارج جانسن
جارج جانسن سائنس کے موضوع پر نیویارک ٹائمز، نیشنل جیوگرافک میگزین، سلیٹ، سائنٹیفک امیریکن، وائرڈ، دا اٹلانٹک اور دیگر جریدوں کے لئے لکھتا رہا ہے۔ اس کی نوکتابیں ہیں، جن کا ترجمہ دنیا کی پندرہ زبانوں میں کیا جا چکا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.