عالمی ثقافت کی لغت
December 18, 2017اچھی اور بری حکومت
December 18, 2017بونا آدمی
₨ 400
Categories: All, Fiction, Free Download, Korean, Masood Ashar
Tags: Fiction Masood Ashar Novel
Bona Aadmi
Translation in Urdu by Masood Ashar
بونا آدمی
چوسے ہوئی
انگریزی ترجمہ: بروس اور جو ۔چان فُلٹن
اردو ترجمہ: مسعود اشعر
بونا آدمی، بارہ افسانوں کا مجموعہ بھی ہے اور ناول بھی۔ افسانہ نگار نے بارہ افسانے اس طرح لکھے ہیں کہ انہیں الگ الگ بھی پڑھا جا سکتا ہے اور مربوط شکل میں بھی۔ ان افسانوں کی کہانیا ں ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح جڑی ہوئی ہیں کہ وہ ایک باقاعدہ ناول بن جاتی ہیں۔ یہ افسانے جنوبی کوریا کے اس معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں جب وہ ملک زرعی معیشت سے ترقی کرکے صنعتی معیشت کے دور میں داخل ہورہا تھا۔ اس دور میں محنت کش طبقے پر کیا گزرتی تھی، ان افسانوں میں اس کی تصویر پیش کی گئی ہے۔ پاکستانی قاری ان افسانوں میں اپنے معاشرے کی جھلک بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Be the first to review “بونا آدمی” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.