ہم کہاں سے آئے ہیں؟ ہم کیا ہیں؟ ہم کہاں جا رہے ہیں؟
December 17, 2017ڈوبتے سورج کی تصویر
December 18, 2017معاشی تکون کا نچلا حصہ: کاروباری منافع اور غربت کا خاتمہ
سی کے پر ہلاد
ترجمہ : جنید احمد
معاشی تکون کے سب سے اوپر دولت مند طبقہ ہوتا ہے اور سب سے نیچے غریب طبقہ۔ صنعتی اور کاروباری ادارے اپنی اشیاء کے لیے دولت مند اور متوسط طبقے کی طرف زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ اس لیے کہ ان کے خیال میں یہی وہ طبقے ہیں جو ان کی مصنوعات کے خریدار ہیں۔ اس کتاب میں مثالوں کے ساتھ وضاحت کی گئی ہے کہ معاشی تکون کے نچلے حصے پر بسنے والے غریب بھی ان اشیاء کے صارف اور خریدار بنائے جا سکتے ہیں۔
غریب طبقے کو صارفین اور خریداری کی صف میں کیسے شامل کیا جائے؟
اس کتاب میں ان کمپنیوں اور ان اداروں کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنی اشیاء غریبوں بالخصوص دیہات میں بسنے والے لوگوں تک پہنچا دی ہیں۔ یہ کتا ب صنعت کاروں اور کاروباری حضرات کے لیے کاروبار کے نئے دروازے کھولتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.