دہشت کے بعد
December 7, 2017مقدر بنانے کے خواب
December 7, 2017تہذیبوں کی کایا کلپ
(ہندو‘ بودھ‘ چینی‘ پارسی‘ یہودی‘ عیسائی اور اسلامی تہذیب کا ارتقا)
کیرن آرمسٹرانگ
ترجمہ: پروفیسر حنیف کھوکھر
تہذیبوں کی کایا کلپ‘‘ عالمی مذاہب کی ممتاز اور معتبر سکالر کیرن آرمسٹرانگ کی کتاب’’
THE GREAT TRANSFORMATION
کا مکمل اور مستند ترجمہ ہے۔ کتاب میں آٹھویں صدی قبل مسیح سے زمانۂ حال تک انسانی تہذیب‘ انسانی فکروفلسفہ اور مذہبی تصورات کے ارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔ آٹھویں صدی سے تیسری صدی قبل مسیح کا زمانہ تہذیبی اور مذہبی تصورات کی فراوانی کا زمانہ تھا۔ اس دورمیں انسان اپنے آپ کو، اپنے ماحول کو اور کائنات کو سمجھنے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سقراط‘ مہاتما بدھ‘ کنفیوشس‘ یرمیاہ اور لاؤزو جیسے عظیم مفکر اور مذہبی پیشوا پانچ سوسال کے اسی عرصے میں کیوں پیدا ہوئے؟ اور بنی نوع انسان کے بارے میں ان کے خیالات ایک جیسے کیوں ہیں؟ اس کتاب میں اسی سوال کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.