تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے
December 14, 2017علم کی سلطنت
December 14, 2017آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں
Awazain jo Sunayi Nahi Daiteen
(Azadi ke Waqt Bichar Janay Waali Auraton ki Kahaniyan)
Translation by Muhammad Waseem
آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں
(آزادی کے وقت بچھڑ جانے والی عورتوں کی کہانیاں)
اروشی بٹالیہ
ترجمہ: محمد وسیم
آزادی کے وقت دونوں جانب جو ہندو مسلم فسادات ہوئے اس میں لاکھوں انسان مارے گئے اور لاکھوں گھر تباہ ہوئے۔ دونوں طرف سے جو نقل مکانی ہوئی اس میں خاندان کے خاندان بے گھر ہوئے اور یہ اجڑے ہوئے لوگ ہندوستان کی طرف سے پاکستان اور پاکستان کی طرف سے ہندوستان گئے۔ ان میں سب سے زیادہ مظلوم طبقہ عورتوں کا تھا۔ دونوں طرف ان اجڑی ہوئی عورتوں پر کیا بیتی ؟اس کے بارے میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن اروشی بٹالیہ کی یہ کتاب اس اعتبار سے زیادہ مستند اور معتبر مانی جاتی ہے کہ انہوں نے گھر گھر جاکر ان عورتوں سے بات چیت کی جو اپنے خاندانوں سے بچھڑ کر اب نئے گھر میں زندگی گذار رہی ہیں۔ یہ کتاب برصغیر میں ہی نہیں ساری دنیا میں بہت مقبول ہوئی ہے اور اسے حوالے کی کتاب مانا جاتاہے۔
Reviews
There are no reviews yet.