ٹھنڈے دل سے سوچیے
February 19, 2017ایچ آئی وی ایڈز
February 21, 2017مسائل فلسفہ
Categories: All, Free Download, Philosophy/Psychology
Tag: Philosophy
مسائل فلسفہ
برٹرینڈ رسل
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالخالق
تعصب اور تنگ نظری کی محدود فضا سے انسانی ذہن کو نکال کر آزادی اور محبت کی وسعتوں میں لانے کے لیے فلسفیانہ تفکر کی کیوں ضرورت ہے۔ برٹرینڈ رسل کی یہ مشہور کتاب اس سمت میں ہماری رہنمائی کرتی ہے ۔ ڈاکٹر عبدالخالق سابق چیئرمین شعبہ فلسفہ پنجاب یونیورسٹی نے نہایت سلیس اور رواں اردو میں اس کا ترجمہ کیا ہے۔ فلسفہ کے طلبہ اور عام قاری کے لیے یکساں مفید کتاب۔
Be the first to review “مسائل فلسفہ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.