رسل کی بنیادی تحریریں
April 29, 2017تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں
May 1, 2017Jang ke Dukhray
Translation by Amjad Hussain
جنگ کے دکھڑے
ویت نام کا پہلا ناول
باؤ ننھ
ترجمہ: امجد حسین
جنگ آزادی کے بعد ویت نام میں شائع ہونے والا پہلا ناول‘ جس کا ترجمہ دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ یہ ایک ایسے حساس لکھنے والے کی کہانی ہے جو میدان جنگ سے لاشیں اکٹھی کرنے کا کام کررہا ہے۔ جنگ کے دوران اس کی اپنی اور پورے ملک کی زندگی کس عذاب سے گذری؟ یہ ناول اس کی اندوہناک داستان ہے۔
Be the first to review “جنگ کے دکھڑے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.