گھر کے اندر گھر کے باہر
February 14, 2017کلچر اور کاروبار جاپان میں
February 16, 2017Pahaar ki Awaaz
Translation by Muhammad Saleem-ur-Rehman
پہاڑ کی آواز
یاسوناری کاواباتا
ترجمہ: محمد سلیم الرحمٰن
نوبیل انعام یافتہ جاپانی ناول نگار کاواباتا کا مقبول ناول۔ ایک بوڑھے آدمی کی کہانی جو آخری عمر سکون کے ساتھ گذارنا چاہتا ہے لیکن گھریلو حالات اسے اپنے بیٹے اور بہو کے معاملات میں دخل دینے پر مجبور کردیتے ہیں۔ اس کے دل میں نوجوان بہو کے لئے کس قسم کے جذبات ہیں؟ وہ اس کی کیوں مدد کرنا چاہتا ہے؟ وہ کس طرح کی آوازیں سنتا ہے؟ انسانی نفسیات کا عمیق مطالعہ۔
Be the first to review “پہاڑ کی آواز” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.