جہاد کشمیر وافغانستان: جہادی تنظیموں اور مذہبی جماعتوں کا ایک جائزہ
June 7, 2017طوفان
June 9, 2017Sapnon ki Mout
Translation by Hameed Jhelumi
سپنوں کی موت
کھمان کھون کھائی
ترجمہ: حمید جہلمی
۔’’سپنوں کی موت‘‘ تھائی لینڈ کی دیہی زندگی کی جیتی جاگتی کہانی ہے۔ ایک نوجوان استاد بڑے بڑے عزائم لے کر ایک گاؤں جاتا ہے وہاں سکول اور لائبریری قائم کرنے کے لیے دن رات ایک کردیتا ہے لیکن ٹمبر مافیا جو ناجائز طور پر جنگل کی لکڑی کاٹ کاٹ کراس ملک کو ویران کررہا ہے اسے اپنے راستے کی رکاوٹ سمجھتا ہے۔ آخری ٹمبر مافیا جیت جاتا ہے اور استاد اپنے ملک اور اس علاقہ کے لیے اپنی جان قربان کردیتا ہے۔
Be the first to review “سپنوں کی موت” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.