طویل بٹوارہ اور جدید جنوبی ایشیا کی تشکیل: مہاجرین، سرحدیں اور تاریخیں
December 18, 2017اسامہ کی تلاش
December 18, 2017گِرہ کھلتی ہے: جہاد کے دور کا پاکستان
₨ 660
گرِہ کھلتی ہے: جہاد کے دور کا پاکستان
جان آر شمٹ
ترجمہ: اعزاز باقر
سابق امریکی سفارتی نمائندے اور اب عالمی امور کے پروفیسر جان آر شمٹ نے اس کتاب میں پاکستان کی سیاسی اور معاشرتی تاریخ پر ماہرانہ نظر ڈالی ہے اور ان تمام شدت پسند رجحانات اور واقعات کا تفصیل کے ساتھ جائزہ لیا ہے جنہوں نے بتدریج پاکستان کو جہادی تنظیموں اور دہشت گردی کا مرکز بنا دیا۔ افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف نام نہاد جہاد سے کشمیر میں جہادی گروہوں کی سرگرمیوں اور فرقہ وارانہ منافرت تک پاکستان کی تاریخ کن ادوار سے گزری؟ کتاب میں وضاحت کے ساتھ اس کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
مصنف:۔
پروفیسر شمٹ 1998 سے نیویارک کے ٹوئن ٹاورز پر دہشت گردی کے حملے سے دو مہینے پہلے تک اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں سیاسی کونسلررہے ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں جن واقعات کا تذکرہ کیا ہے وہ گویا ان کی آنکھوں کے سامنے پیش آئے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.