The Evolution of Devolution: A Critical Study of New LG System
December 9, 2017لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی
December 9, 2017دنیا کا بدترین صحرا تکلامکان عبور کرنے کی داستان
Categories: All, Free Download, General
Tags: Adventure Travelogue
دنیا کا بدترین صحرا تکلا مکان عبور کرنے کی داستان
چارلس بلیک مور
ترجمہ: حمید جہلمی
چین کے لوگ کہتے ہیں ’’یہ موت کا صحرا ہے، آپ اس میں داخل تو ہوسکتے ہیں مگر وہاں سے زندہ سلامت واپس نہیں آسکتے۔‘‘ لیکن تکلا مکان کا یہ صحرا ایک برطانوی جماعت نے کامیابی کے ساتھ عبور کرلیا۔ یہ صحرا سطح سمندر سے پانچ ہزار فٹ بلند ہے اوروہاں بعض ریت کے ٹیلے ایک ایک ہزار فٹ بلند ہیں۔ اس صحرا کو اس سے پہلے کسی نے عبور نہیں کیا تھا۔ پہلی بار ایک برطانوی جماعت نے اسے کامیابی کے ساتھ عبور کیا۔ اس جماعت کا سفر پاکستان سے شروع ہوا اور پاکستان میں ہی ختم ہوا۔ اس سفر میں کیا کیا مشکلات پیش آئیں اور کن کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس انتہائی دلچسپ کتا ب میں اس کی داستان بیان کی گئی ہے۔
Be the first to review “دنیا کا بدترین صحرا تکلامکان عبور کرنے کی داستان” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.