کلچر اور کاروبار جاپان میں
February 16, 2017آج اور کل سائنس کے آئینے میں
February 18, 201724 Aankhain
Translation by Ajmal Kamal
چوبیس آنکھیں
ساکائے تسوبوئی
ترجمہ: اجمل کمال
جنگ کی تباہ کاریوں پر جاپان کا مشہور ناول ۔ایک ایسی سکول ٹیچر کی کہانی جو نہایت پرسکون ماحول میں بارہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف ہے۔ اچانک اس کے خوابوں کی دنیا بکھر جاتی ہے اور وہ جنگ کی لپیٹ آجاتی ہے۔ وہ اپنے بارہ بچوں کو کس طرح آگ وخون کے اس سمندر سے نکالتی ہے۔ یہ اس نوجوان خاتون کی عزم وہمت کی داستان ہے۔ اس ناول پر فلم بھی بن چکی ہے جسے دنیا بھر میں بہت پسند کیا گیا ہے۔
Be the first to review “چوبیس آنکھیں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.