والتئیر
December 9, 2017کامیاب زندگی کا راستہ
December 9, 2017لامحدود طاقت: انسانی صلاحیت کے لامحدود امکانات
₨ 380
Categories: All, Behavioural Sciences, Free Download
لامحدودطاقت: انسانی صلاحیتوں کے لامحدود امکانات
انتھونی رابنز
ترجمہ: تنویر اقبال
ہم اپنی زندگی کو کامیابی کے راستے پر کیسے ڈال سکتے ہیں؟ ہم اپنی ناکامیوں کو کامیابی میں کیسے بدل سکتے ہیں ؟ یہ ہے موضوع اس کتاب کا۔ کتاب کا مصنف کہتا ہے کہ زندگی کو اپنی مرضی کا رنگ وروپ دینے کی صلاحیت آپ میں موجود ہے۔ آپ کو اسے نہ صرف اپنے اندردریافت کرنا ہے بلکہ اسے صحیح انداز اور درست طریقے سے استعمال بھی کرنا ہے۔ آپ اپنے اندرکی پوشیدہ قوت کو منضبط کرکے ’’انہونی کو ہونی‘‘ بنا سکتے ہیں۔ آپ اپنی لامحدود پوشیدہ طاقت کو کس طرح استعمال میں لائیں؟ اس کا طریقہ اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ بتا یا گیا۔اس کتاب نے بے شمار انسانوں کی زندگی بدل دی ہے۔
Be the first to review “لامحدود طاقت: انسانی صلاحیت کے لامحدود امکانات” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.