قوموں کی اصل دولت
December 7, 2017خلائی سائنس اور پتھر کے زمانے کی سیاست
December 7, 2017Science aur She’ri Jamaliyat
Translated by Muhammad Arshad Raazi
سائنس اور شعری جمالیات
رچرڈ ڈاکنز
ترجمہ: محمد ارشد رازی
کیا سائنسی علوم بالکل خشک اور حسن وجمال سے سراسر عاری ہیں؟ کیا سائنسی مضامین سے ہم وہی ذہنی سکون اور وہی قلبی گداز حاصل نہیں کرسکتے جو ایک اچھے شعر یا ایک اچھی ادبی تخلیق سے حاصل کرتے ہیں؟ اس کتاب میں عالمی شہرت کے ممتاز سائنسی مصنف رچرڈڈاکنز نے ان سوالوں کے جواب دیئے ہیں۔ سائنس کائنات کے اسرار پر سے پردہ اٹھاتی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی دوسرے اسرار کی طرف ہماری رہنمائی بھی کرتی ہے اور یہی اس کا حسن ہے۔ مصنف نے اپنی بات ثابت کرنے کے لیے جگہ جگہ مشہور انگریزی شاعروں کے شعر بھی نقل کیے ہیں۔ جو اس کتاب کو ایک ادب پارہ بھی بنا دیتے ہیں۔
Be the first to review “سائنس اور شعری جمالیات” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.