نہتے سپاہی
April 7, 2017فیملی ڈاکٹر
April 9, 2017تشدد تاریخی تناظرمیں
Categories: All, Free Download, Social Issues
Tag: Social Issues
Tashaddud: Tareekhi Tanaazur main
by Ghalib Ahmad
تشدد: تاریخی تناظر میں
غالب احمد
تشدد جسمانی بھی ہوتا ہے اور ذہنی اور نفسیاتی بھی۔ تشدد مذہبی بھی ہوتا ہے اور لسانی اور علاقائی بھی۔ اس وقت ساری دنیا مختلف اقسام اور مختلف انداز کے تشدد سے دوچار ہے اس کتاب میں تشدد کا علمی اور تاریخی مطالعہ پیش کیا گیا ہے اور ان حقائق اور عوامل کا تجزیہ کیا گیاہے جن کی وجہ سے عالمی معاشرہ بالعموم اور پاکستانی معاشرہ بالخصوص انفرادی اور اجتماعی سطح پر اس عذاب میں گرفتار ہے تشدد کے منظر اور پس منظر کو سمجھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔
Be the first to review “تشدد تاریخی تناظرمیں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.