سپنوں کی موت
June 8, 2017کامروپ کی کہانی
June 10, 2017Toofaan
Translation by Mumtaz Rafiq
طوفان
سلینا حسین
ترجمہ: ممتاز رفیق
سلینا حسین بنگلہ دیش کی معروف مصنفہ ہیں۔ 1947 میں راجشاہی میں پیدا ہوئیں اور وہیں راجشاہی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ بعدازاں انہوں نے ڈھاکہ اکیڈمی میں شمولیت اختیار کرلی اور اب تک وہیں ڈائیریکڑ کی حیثیت سے فرائض منصبی سرانجام دے رہی ہیں۔ سلینا حسین نے ایک کثرت نگار مصنفہ کی حیثیت سے بنگلہ دیش کے سیاسی اور معاشرتی مسائل کے موضوعات پر متعدد کتابیں تصنیف کی ہیں لیکن ان کا اصل سرمایہ ان کا تحریر کردہ تخلیقی ادب ہے۔ اب تک ان کی مختصر کہانیوں کے سات مجموعے اور بیس ناول اشاعت پذیر ہوچکے ہیں۔ وہ کئی اعزازات سے نوازی گئیں جس میں انہیں 1980 میں پیش کیا جانے والا بنگلہ دیش اکیڈمی کا انتہائی وقیع اعزاز بھی شامل ہے۔
Be the first to review “طوفان” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.