ڈوبتے سورج کی تصویر
December 18, 2017اپنی طاقت پہچانو
December 18, 2017غربت اور دہشت گردی
₨ 250
غربت اور دہشت گردی؟
ایلن بی کروگر
ترجمہ : جنید احمد
دہشت گرد کون ہو تا ہے؟ اور وہ کیسے دہشت گرد بنتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس پر ایک عرصے سے دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ اس سوال کا ایک جواب یہ بھی دیا جا تا ہے کہ غربت اور ضرورت انسان کو دہشت گرد بنا دیتی ہے۔ مدرسوں کے حوالے سے ہمارے ہاں جو اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں، ان میں بھی یہی نظریہ پیش کیا جا تا ہے۔ لیکن اس کتاب میں دنیا بھر سے جو شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں ان سے ثابت کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کی اصل وجہ غربت نہیں ہے ۔عالمی سطح پر دہشت گردی کرنے اور کروانے والے لوگ بہت ہی پڑھے لکھے ہیں اور کھاتے پیتے خا ندانوں سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ بات ثابت کرنے کے لئے اس کتا ب میں گوشواروں اور دنیا بھر سے جمع کئے جانے والے اعدادوشما ر سے مدد لی گئی ہے۔ یہ کتاب ان تین لیکچروں پر مشتمل ہے جو ایلن بی کروگرنے لندن اسکول آف اکنا مکس اور پو لیٹکل سائنس میں دیئے تھے۔
Reviews
There are no reviews yet.