رسل کی بنیادی تحریریں

رسل کی بنیادی تحریریں

 170.00

Preview    Download

Compare

Description

Basic Writings of Bertrand Russell
Edited by Dr. Naeem Ahmad

برٹرینڈ رسل کی بنیادی تحریریں

تالیف و تعارف: ڈاکٹر نعیم احمد
ترجمہ: ریاض احمد

برٹرینڈ رسل کو ایک فلسفی کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن رسل ایک ہمہ پہلو اور ہم جہت مصنف ہے۔ اس نے علوم وفنون کے مختلف شعبوں کے متنوع پہلوؤں پر خیال افروز مضامین لکھ کر جدید انسانی فکر کو متاثر کیا ہے۔ اس کتاب میں رسل کے چند بنیادی مضامین کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ مضامین رسل کے اپنے منفرد اور اسلوب کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “رسل کی بنیادی تحریریں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X