اقبال احمد کے منتخب مضامین

اقبال احمد کے منتخب مضامین

 300.00

Preview    Download

Compare

Description

Selected Essays of Dr. Eqbal Ehmad

اقبال احمد کے منتخب مضامین

تالیف: زہرہ احمدٗ افتخار احمد اور ضیا میاں
ترجمہ: حسن عابدی

اس کتاب میں مشہور سیاسی مفکر اقبال احمد کے ان مضامین کا انتخاب شامل ہے جو انہوں نے پاکستانی اور غیر ملکی اخبارات وجرائد میں لکھے ۔ان مضامین میں اقبال احمد نے اپنے منفرد کاٹ دار انداز میں پاکستان کی داخلی صورت حال ٗ پاک و ہند تعلقات ٗ ایٹمی دھماکے ٗ کشمیر ٗ افغانستان اور بڑھتی ہوئی مذہبی بنیاد پرستی پر بے لاگ تبصرہ کیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اقبال احمد کے منتخب مضامین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X