جام اور خنجر
December 18, 2017بلوچ قوم پرستی اور توانائی کی سیاست
December 18, 2017Pakistan ka Mustaqbil
by Stephen P. Cohen
پاکستان کا مستقبل
سٹیفن پی۔ کوہن
ترجمہ: محمد اختر
۔”زوال پذیر سماجی اشاریوں، گرتے ہوئے انفراسٹرکچر اور فوج کی غلط ترجیحات کے باعث پاکستان گہری مشکلات میں گھر چکا ہے۔ اگر خوش قسمتی سے یہاں پر بڑی تعداد میں باصلاحیت پاکستانی نہ ہوتے تو کوئی بھی پاکستان کو ایک ایسی ریاست قرار دینے میں تامل نہ کرتا جو تیزی سے زوال کی حالت میں ہو۔ یہ ایک اہم نکتہ ہے۔ پاکستانی ریاست کمزور ہو چکی ہے۔ لیکن پاکستان کا معاشرہ بہت با صلاحیت اور باہمت ہے۔ اور صوبائی ثقافتوں اور باصلاحیت اشرافیہ کی صورت میں اس کا مظاہرہ بھی ہوتا ہے۔ تاہم یہاں آرزﺅوں اور حقیقی کار کردگی کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہے”۔
یہ ہے اس کتاب کے مو ضوع کا لب لباب۔ یہ کتاب سٹیفن پی۔ کوہن نے لکھی ہے جو پاکستان میں خاصے جانے پہچانے ہیں۔ انہوں نے پاکستان اور ہندوستان پر کئی کتابیں لکھی ہیں۔ اور وہ پاکستان آتے رہتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.