مسلم ذہن: اسلامی شعور کی تفہیم
December 18, 2017جنوبی ایشیائی بحران: رجحانات اور متوقع نتائج
December 18, 2017تیس سالہ کشمکش اور افغانستان میں حکومت
₨ 400
30 Saala Kashmakash: Afghanistan main Hakoomat Mukhalif Mazahimat (1978-2011)
Translation by M. Safdar Sehar
۔30 سالہ کشمکش: افغانستان میں حکومت مخالف مزاحمت (2011-1978)۔
تالیف: ڈاکٹر انتو نیو گسٹیزی اور نعمت اللہ ابراہیمی
ترجمہ: محمد صفدر سحر
افغانستان میں گزشتہ تیس سال سے زیادہ عرصے میں جو جنگی صورت حال رہی ہے اس پر دنیا بھر میں متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں، ان کتابوں میں ان عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے جو اس صورت حال کا سبب بنے ہیں۔ ’’30 سالہ کشمکش۔ افغانستان میں حکومت مخالف مزاحمت‘‘ میں ان کتابوں میں پیش کئے جانے والے تجزیوں کی روشنی میں موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیاہے، اور یہ واضح کیا گیا ہے کہ 2001 کے بعد خانہ جنگی کی جو صورت حال بنی ہے، اسے سمجھنے کے لئے افغانستان میں موجود مختلف نسلی اور لسانی گروہوں کی فعالیت کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔
اس کتاب میں افغانستان کی حالیہ تاریخ کا تجزیہ بھی کیا گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.