پاکستان میں طلباء تحریک
May 10, 2017جرائم اور مجرم
May 12, 2017پاکستان میں انتظامیہ کا زوال
Categories: All, Free Download, Social Issues
Tag: Social Issues
Intazamiya ka Zawal: Pakistan ke 50 Saal
by Enayat Elahi Malik
انتظامیہ کا زوال: پاکستان کے پچاس سال
عنا یت الہی ملک
قیام پاکستان کے بعد حکومت کے انتظامی اداروں اور عام نظم ونسق میں بتدریج جو انحطاط اور زوال پیدا ہوا ہے ہم ہر روز اپنی زندگی میں اس کا تجربہ اور مشاہدہ کررہے ہیں۔ نوآبادیاتی دور میں ان اداروں کا قیام کس طرح عمل میں آیا؟ غیر ملکی حکمرانوں نے ان سے کیا مقاصد حاصل کیے اور کس طرح چلایا؟ آزادی کے بعد ان اداروں کو کس طرح استعمال کیا گیا اور ان کے اندر انحطاط کس طرح پیدا ہوا؟ آج ملک کے ہر شعبے کے نظم ونسق میں جو افراتفری پائی جاتی ہے اس کی کیا وجوہات ہیں؟ کتاب میں ان تمام سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ انتظامی اداروں کی اصلاح کے لیے تجاویز بھی پیش کی گئی ہیں۔
Be the first to review “پاکستان میں انتظامیہ کا زوال” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.