سائنس کے عظیم مضامین
April 4, 2017ادھورے مرد
April 6, 2017Khof se Rihaayi
by Aung San Suu Kyi
خوف سے رہائی
آنگ ساں سوچی
ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی برما کی خاتون انقلابی لیڈر آنگ ساں سوچی کے مضامین اور ا نٹرو یو ز کا انتخاب۔ ان تحریروں میں سوچی نے فوجی آمریت کے خلاف اپنی انتھک جدوجہد اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ان عوامی تحریکوں پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی ہے جنہوں نے برما کی سیاسی فضا کو متاثر کیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے ادبی اور ثقافتی ورثہ پر بھی سوچی کا ایک مضمون اس کتاب میں شامل ہے۔
Be the first to review “خوف سے رہائی” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.