ہندوستانی مسلمان آئینہ ایام میں
ڈاکٹرعابد حسین
ڈاکٹر عابد حسین برصغیر کے قوم پرست دانشوروں میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ انہوں نے اس کتاب میں ہندوستانی مسلمانوں کے ماضی حال او ر مستقبل پر نظر ڈالی ہے۔ کتاب کے چند موضوع یہ ہیں: سیکولرفرقہ پروری‘ مذہبی قوم پروری‘ سیکولر قوم پروری اور قوم پروری سے فرقہ پروری کی طرف۔ کتاب میں تہذیب ومعاشرت‘ زبان اور تعلیمی صورت حال کا تجزیہ بھی کیا گیا ہے۔
Be the first to review “ہندوستانی مسلمان آئینہ ایام میں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.