فلسفہ، سائنس اور تہذیب
April 10, 2017انسان ہونے کاحق
April 12, 2017غربت کے کئی چہرے
Categories: All, Free Download, Women Issues
Tag: Women Issues
Ghurbat ke Kayi Chehray
Edited by Muhammad Yunus
غربت کے کئی چہرے
غریب بنگلہ دیشی عورتوں کی کہانیاں
تالیف: محمد یونس
ترجمہ: قاضی جاوید
بنگلہ دیش کے دیہی بینک ’’ گرامین بنک‘‘ نے دیہات کی غریب اور بے سہارا عورتوں کو چھوٹے چھو ٹے قرض دے کر جس طرح انھیں اپنے پیروں پر کھڑا کیا ہے اسے ساری دنیا میں ایک انقلابی کارنامہ قراردیا جاتاہے۔ کتاب میں ان عورتوں کی داستانیں پیش کی گئی ہیں جنہوں نے گرامین بنک سے قرض لیا اور مختلف کاروبار شروع کرکے اپنی زندگیاں سنوار لیں۔
Be the first to review “غربت کے کئی چہرے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.