فیملی ڈاکٹر
April 9, 2017غربت کے کئی چہرے
April 11, 2017فلسفہ، سائنس اور تہذیب
Categories: All, Free Download, Philosophy/Psychology, Science
Tags: Philosophy Science
Falsafa, Science aur Tehzeeb
Translation by Dr. Sajid Ali
فلسفہ‘ سائنس اور تہذیب
کارل پوپر
ترجمہ: ڈاکٹر ساجد علی
بیسویں صدی میں جن فلسفیوں اور مفکروں نے سیاسی، معاشرتی اور سائنسی فکر کو متاثر کیا ہے ان میں کارل پوپر کا نام ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ کتاب میں پوپر کے ان مضامین کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے، جو سب سے زیادہ مقبول اور مشہور ہوئے۔ انسان دوستی، لبرل ازم، سائنسی فکر اور عقلیت پسندی جیسے موضوعات پر کارل پوپر کا نقطۂ نظر جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔
Be the first to review “فلسفہ، سائنس اور تہذیب” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.