مسلمان اور سائنس
May 26, 2017کیا آپ جانتے ہیں؟
May 28, 2017مسلم فکر و فلسفہ عہد بعہد
Categories: All, Free Download, Philosophy/Psychology
Tag: Philosophy
Muslim Fikr-o-Falsafa Ehd-baa-Ehd
by Muhammad Kazim
مسلم فکر و فلسفہ عہد بعہد
محمد کاظم
اس کتاب کا دائرہ اس طرح کے عام جائزوں کی بہ نسبت زیادہ وسیع ہے۔ یہ یونانی فلسفے کے آغاز سے بیسویں صدی میں علامہ اقبال کے افکار تک کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ پچیس صدی سے بھی زیادہ کا عرصہ بنتا ہے۔ اس کتاب میں صدیوں پر پھیلے مسلم فکروفلسفہ کا جائزہ لیتے ہوئے ان حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جو مسلم فکر کے تاریک دور کا باعث بنے۔ کتاب کا انداز بیان ایسا سادہ اور سلیس ہے کہ عام قاری بھی اسے سمجھ سکتا ہے اور اس سے پوری طرح مستفید ہو سکتا ہے۔
Be the first to review “مسلم فکر و فلسفہ عہد بعہد” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.