Pakistan-India Nuclear Peace Reader
April 24, 2017سلطانہ کاخواب
April 26, 2017پاکستان ہندوستان ایٹمی امن ریڈر
₨ 350
Pakistan-India Nuclear Peace Reader
پاکستان‘ ہندوستان ایٹمی امن ریڈر
ترجمہ: مصطفے نذیر احمد
بھارت اور پاکستان‘ دونوں‘ ایک دوسرے کی آبادیوں کو فنا کردینے والی ہولناک طاقت کا جشن منا چکے ہیں۔ لیکن اب جبکہ مئی 1998 کے ایٹمی تجربات کے بعد کی وحشیانہ اور بے دماغ جوشیلی خوشیاں غائب ہوچکی ہیں‘ ان ملکوں کے باشندوں کو انتہائی سنجیدگی سے یہ جانچنے کی ضرورت ہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں اور ان کا مستقبل کیا ہے؟ اس کتاب میں ایسے مضامین جمع کیے گئے ہیں جو برصغیر کے ایٹمی مسئلے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی خالص معلوماتی دستاویزات بھی شامل کی گئی ہیں۔ میزائل اور نیوکلیائی ترقی کی تاریخیں‘ نیوکلیائی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی‘ انسانوں پر ان کے اثرات‘ اس کے علاوہ یہ سوال کہ عالمی معاہدے مثلًا سی ٹی بی ٹی اور ایف سی ٹی ہمارے لیے کیا معنی رکھتے ہیں‘ وغیر ہ وغیرہ پر مضامین بھی کتاب میں شامل ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.