چوبیس آنکھیں
February 17, 2017ٹھنڈے دل سے سوچیے
February 19, 2017Aaj aur Kal: Science ke Aaeenay main
Translation by Shehzad Ahmad
آج اور کل: سائنس کے آئینے میں
آئزک ایسی موف
ترجمہ: شہزاد احمد
سائنس فکشن اور نظری سائنس کے عالمی شہرت یافتہ مصنف آئزک ایسی موف کے مضامین کا انتخاب۔ ان مضامین میں کائنات‘ اس کے مستقبل‘ خلائی سفر‘ خلا میں انسانی بستیوں کے قیام‘ خلائی مخلوق کی موجودگی کے امکانات اور دوسرے سائنسی موضوعات پر ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو کی گئی ہے۔ یہ مضامین عام آدمی کے لیے لکھے گئے ہیں۔
Be the first to review “آج اور کل سائنس کے آئینے میں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.