Kia Aap Jaantay hain
Translated by Yasir Jawwad
کیا آپ جانتے ہیں
آرکیڈی لیوکم
ترجمہ: یاسر جواد
جانور باتیں کیوں نہیں کرتے؟ کتے زمین میں ہڈیاں کیوں دباتے ہیں؟ مکڑی جالا کیسے بنتی ہے؟ ہمارا قد بڑھنا کیوں بند ہوجاتا ہے؟ صابن صاف کیوں کرتا ہے؟ اس جیسے سینکٹروں سوالوں کے جواب اس کتاب میں موجود ہیں۔
Be the first to review “کیا آپ جانتے ہیں؟” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.