Aitraaf
Translation by Prof. Nazeer Siddiqi
اعتراف
فومیو نیوا
ترجمہ: پروفیسر نظیر صدیقی
اعتراف فومیونیوا کا مشہور ناول ہے جسے یونیسکو نے جاپانی ادب کے نمائندہ شاہکار کے طور پر انگریزی میں ترجمہ کرایا ہے۔ ناول میں ایک بدھ بھکشو کی زندگی کے اسرار پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ بھکشو دوہری زندگی گزار رہاہے ۔ ایک طرف وہ مندر کا پروہت ہے دوسری طرف اس نے اپنی ساس کے ساتھ تعلقات قائم کررکھے ہیں۔
Be the first to review “اعتراف” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.