عرب و ہند کے تعلقات
December 9, 2017اپنا قاتل
December 9, 2017مسلمانوں کا عروج وزوال، کتابوں کے آئینے میں
Categories: All, Free Download, General
Musalmanon ka Urooj-o-Zawal Kitabon ke Aaeenay main
Translated by M. Yahya Khan
مسلمانوں کا عروج وزوال کتابوں کے آئینے میں
خالد ایم ابو الفضل
ترجمہ: محمد یحیی خان
ڈاکڑ خالد ابو الفضل مصری ہیں اور آج کل امریکہ میں مقیم ہیں۔ وہ ایک امریکی یونیورسٹی میں قانون پڑھاتے ہیں۔ یہ کتاباسلام کے عقلی رویوں کے تحقیقی مطالعہ کا خلاصہ ہے۔ مصنف نے بطور استاد امریکہ اور متعدد دوسرے ملکوں کے مسلمانوں سے تبادلہ خیال کے بعد مسلمانوں کی قدیم اور جدید تاریخ پر کئی مقالے تحریر کیے تھے۔ یہی مقالے اس کتاب کا حصہ ہیں۔ انہوں نے جن موضوعات سے بحث کی ہے وہ ہیں سیاسی جبر ٗ دہشت گردی ٗ حجاب ٗ عورتوں کے ساتھ مردوں کا سلوک ٗ والدین کے حقوق ٗ اسلامی قانون کا اطلاق اور اسلام کی حقیقی تعلیم۔
Be the first to review “مسلمانوں کا عروج وزوال، کتابوں کے آئینے میں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.